تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ خَراب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خانَہ خَراب

بد قسمت، بد شگون

خانَہ خَراب ہو

(کوسنا) ستیاناس ہو، برباد ہو

خانَہ خَراب کَرْنا

تباہ و برباد کرنا .

خانَہ خَراب ہو جائے

بیڑا غرق ہو، ستیا ناس ہو، تباہ ہو

خانَہ خَرابی

گھر کی بربادی، تباہی، بربادی، ویرانی، بد قسمتی، بد نصیبی

خانَہ خَرابی بَرپا کرنا

۔(لکھنوٌ) بربادی کرنا۔ ؎

رِن٘دِ خانَہ خَراب

رک : رندِ خراب.

شَرابِ خانَہ خَراب

شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ خَراب کَرْنا کے معانیدیکھیے

خانَہ خَراب کَرْنا

KHaana-KHaraab karnaaख़ाना-ख़राब करना

محاورہ

خانَہ خَراب کَرْنا کے اردو معانی

  • تباہ و برباد کرنا .

ख़ाना-ख़राब करना के हिंदी अर्थ

  • नष्ट करना, तबाह-ओ-बर्बाद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ خَراب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ خَراب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone